کوڈ ایڈیٹر وہ جگہ ہے جہاں پروگرامرز اپنا سب سے زیادہ وقت گزارتے ہیں۔
کوڈ ایڈیٹرز کی دو بڑی اقسام ہیں: آئی ڈی ای (IDE) اور لائٹ ویٹ ایڈیٹرز۔ بہت سے لوگ ان دونوں میں سے کوئی ایک قسم استعمال کرتے ہیں۔
اصطلاح IDE (Integrated Development Environment) سے مراد ایک پاورفل ایڈیٹر ہے جس میں بہت سارے فیچرز موجود ہوتے ہیں جو کہ عام طور پر پورے پراجیکٹ پر آپریٹ کرتا ہے۔ جیسے کے نام پتہ چلتا ہے، یہ ایک ایڈیٹر نہیں بلکہ ایک مکمل ڈیویلپمنٹ انوائرنمنٹ ہے۔
ایک IDE پراجیکٹ لوڈ کرتا ہے (جس میں بہت سی فائلز ہو سکتی ہیں)، فائلز کے درمیان آنا جانا آسان کرتا ہے، پورے پراجیکٹ کے حساب سے آٹوکمپلیشن دیتا ہے اور ورژن مینیجمنٹ دیتا ہے(جیسے git)، ٹیسٹنگ کا ماحول دیتا ہے اور بھی پراجیکٹ لیول کی کافی اشیا مہیا کرتا ہے۔
اگر آپ نے ابھی تک کسی IDE کا انتخاب نہیں کیا تو نیچے دیے گئے آپشنز کو چیک کیجیے:
- Visual Studio Code (cross-platform, free).
- WebStorm (cross-platform, paid).
Windows کے لیے "Visual Studio" بھی موجود ہے، اسے "Visual Studio Code" مت سمجھیے۔ "Visual Studio" ایک قیمتی اور پاورفل صرف Windows پر چلنے والا ایڈیٹر ہے جو کہ .Net platform کی ڈویلپمنٹ کے لیے بہترین ہے۔ یہ Javascript کے لیے بھی اچھا ہے۔ Visual Studio کا فری ورژن Visual Studio Community بھی موجود ہے۔
بہت سے IDE قیمتی ہیں لیکن ٹرائل پیریڈ کے ساتھ آتے ہیں۔ ایک قابل انجینئر کی سیلری کے حساب سے ان کی قیمت نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے، اس لیے اپنے لیے جو بہترین ہے اس کا انتخاب کیجیے۔
"لائٹ ویٹ ایڈیٹرز" آئی ڈی ای (IDEs) جتنے پاورفل نہیں ہوتے لیکن یہ سادہ، خوبصورت اور تیز ہیں۔
یہ بنیادی طور پر کسی فائل کو فل فور ایڈٹ کرنے کیلیے استعمال ہوتے ہیں۔
ایک لائٹ ویٹ ایڈیٹر اور IDE میں بنیادی فرق یہ ہے کہ IDE پراجیکٹ لیول پر کام کرتا ہے اس لیے یہ شروع میں کافی سارا ڈیٹا لوڈ کرتا ہے، حسبِ ضرورت پراجیکٹ سٹرکچر کو اینالائز کرتا ہے اور کافی چیزیں۔ لائٹ ویٹ ایڈیٹر بہت تیز ہے اگر ہم نے صرف ایک فائل پر کام کرنا ہو تو۔
عملی طور پر، لائٹ ویٹ ایڈیٹرز میں ہو سکتا ہے کہ کافی پلگ اِنز ہوں بشمول پراجیکٹ لیول پر سینٹیکس اینالائز کرنا اور کوڈ کمپلیشن کرنا۔ اس طرح بنیادی طور پر لائٹ ویٹ ایڈیٹر اور IDE میں کوئی سخت فرق کرنے والی کوئی لائن نہیں ہے۔
There are many options, for instance:
540d753e90789205fc6e75c502f68382c87dea9b
- Sublime Text (cross-platform, shareware).
- Notepad++ (Windows, free). <<<<<<< HEAD
- Vim اور Emacs بھی اچھے ہیں اگر آپ کو یہ استعمال کرنے آتے ہوں تو۔ =======
- Vim and Emacs are also cool if you know how to use them.
540d753e90789205fc6e75c502f68382c87dea9b
مندرجہ بالا لسٹ میں موجود ایڈیٹرز یا تو میں خود استعمال کرتا ہوں یا میرے وہ دوست جنہیں میں اچھے پروگرامرز سمجھتا ہوں ایک عرصے سے استعمال کر رہیں ہیں اور ان کے ساتھ خوش ہیں۔
ہماری بڑی دنیا میں اور بھی عظیم ایڈیٹرز موجود ہیں۔ برائے مہربانی آپ اس کا انتخاب کیجیے جو آپ کا انتہائی پسندیدہ ہو۔
<<<<<<< HEAD ایک ایڈیٹر کا انتخاب، کسی بھی دوسرے اوزار کی طرح فرد کی عادات، ذاتی ترجیحات اور پراجیکٹ پر منحصر ہوتا ہے۔
The choice of an editor, like any other tool, is individual and depends on your projects, habits, and personal preferences.
The author's personal opinion:
- I'd use Visual Studio Code if I develop mostly frontend.
- Otherwise, if it's mostly another language/platform and partially frontend, then consider other editors, such as XCode (Mac), Visual Studio (Windows) or Jetbrains family (Webstorm, PHPStorm, RubyMine etc, depending on the language).
540d753e90789205fc6e75c502f68382c87dea9b